ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو: بجلی گرنے چرچ کی عمارت کو پہنچا نقصان

منگلورو: بجلی گرنے چرچ کی عمارت کو پہنچا نقصان

Sat, 08 May 2021 15:33:29    S.O. News Service

منگلورو ،08/ مئی (ایس او نیوز) شہر کے مضافات فاجر میں واقع آور لیڈی آف مرسی چرچ پر بجلی گرنے کے عمارت کو نقصان پہنچا ہے مگر چونکہ یہ واقعہ رات کے وقت پیش آیا اس لئے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

    موصولہ رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات میں بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی  کڑک کے ساتھ اچھی خاصی برسات ہوئی ۔ اس دوران بجلی گرنے کی وجہ سے چرچ کے مین ٹاور کو ہی بڑا نقصان پہنچا ہے۔


Share: